الھُدیٰ انٹرنیشنل کی سربراہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے نظریات کا مختصر جائزہ پیش کیجئے۔

ڈاکٹر فرحت ہاشمی الھُدیٰ انٹرنیشنل نامی ادارے کی سربراہ ہیں۔یہ ادارہ خواتین کے لئے مختلف دورانئے کے کورسز کا اہتمام کرتا ہے۔ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے ادارے کی ترتیب ، نصاب اور اُن کے لیکچرز کا تحقیقی تجزیہ کرنے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ اصل میں الھدیٰ انٹر نیشنل کی تنظیم دینی تعلیم کے […]