The Ikhlas Welfare Trust is an organization which aims to provide sustenance and charity in a number of ways to the needy and homeless people in the locality of Peshawar.
سوسائٹی کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہےجس کے بعد سوسائٹی کا اپنا بینک اکاؤنٹ کھل جائے گا۔ سوسائٹی اپنے خیر خواہوں کی دعاؤں کا خواہاں ہے تاکہ اس کی سرگرمیاں جوش و خروش کے ساتھ جاری رہیں۔یاد رہے کہ آپ کے صدقات و زکوٰۃ کے سب سے زیادہ مستحق آپ کے قریبی رشتہ دار اور پڑوسی ہیں۔ اگر آپ کوکوئی مستحق نہیں مل پاتا تو آپ اپنی صدقات و زکوٰۃ مندجہ بالا فلاحی سرگرمیوں میں خرچ کرنے کے لئے درج ذیل عارضی بینک اکاؤنٹ میں جمع کر سکتے ہیں۔
کامران احمد
اکاونٹ نمبر: 07050101590913
IBAN: PK87 MEZN 0007 0501 0159 0913
میزان بینک یونیورسٹی روڈ برانچ
کوڈ 0705
موبائل نمبر 03109798443
برائے مہربانی فنڈز ٹرانسفر کرنے کے بعد ایک میسیج ضرور کریں۔
مزید معلومات کے لئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
کامران احمد/ ارسلان خان
رابطہ نمبر: 03109798443 / 03469196628