سردیوں کے موسم میں بے گھر ضرورت مند افراد میں 250 سلیپنگ بیگ تقسیم کئے گئے۔ تقسیم کی تفصیل یہ ہے: ٹاؤن کے علاقے میں 120، بورڈ کے علاقے میں 30، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے علاقے میں 50، اور باغ ناران چوک میں 50۔ مذکورہ سرگرمیوں اور ضرورت مند لوگوں کو عطیہ کرنے میں سوسائٹی کے فنڈ سےمہینے میں 75400 رقم خرچ کی گئی ہے۔