ہدایات

سلسلہ میں نئے بیعت ہونے والے ساتھیوں سے گذارش ہے کہ مندرجہ ذیل ہدایات کو غور سے پڑھیں اور اُن پر عمل کی کوشش کریں:

۱۔ نئے ساتھیوں کے لئے کتابیں ایک خاص ترتیب سے اپلوڈ کی گئی ہیں ، تمام ساتھی ان کتب کودی گئی ترتیب کے مطابق پڑھیں۔

۲۔ نئے ساتھیوں کے لئے منتخب بیانات بھی اپ لوڈ کئے گئے ہیں۔ تمام ساتھی ان بیانات کو بھی دی گئی ترتیب کے مطابق سنیں۔