سرگرمیاں

اخلاص ویلفئیر سوسائٹی کی خدمات کی تصویری جھلکیاں

غرباء کو کھانے کی فراہمی

پشاور میں بعض جگہوں پر منتخب اوقات میں غرباء اور مزدور پیشہ طبقے کو کھانے اور ناشتے کی فراہمی جاری ہے  06 Dec 20 20 نومبر 2020 کے مہینے میں اخلاص ویلفیئر سوسائٹی کی سرگرمیاں پورے مہینے میں ہفتہ اور اتوار کے دن اسپن جمعت کے قریب 40 سے 50 ضرورت مندوں کو ناشتہ فراہم کیا گیا۔

 
سردیوں کے موسم میں بے گھر ضرورت مند افراد میں 250 سلیپنگ بیگ تقسیم کئے گئے۔ تقسیم کی تفصیل یہ ہے: ٹاؤن کے علاقے میں 120، بورڈ کے علاقے میں 30، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے علاقے میں 50، اور باغ ناران چوک میں 50۔ مذکورہ سرگرمیوں اور ضرورت مند لوگوں کو عطیہ کرنے میں سوسائٹی کے فنڈ سےمہینے میں 75400 رقم خرچ کی گئی ہے۔

اخلاص ویلفئیر سوسائٹی کی خدمات کی تصویری جھلکیاں