ڈاکٹر ذاکر نائیک کے نظریات کے بارے میں مختصر جائزہ پیش کیجئے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک مختلف مذاہب (اسلام،عیسائیت ،یہودیت ،ہندو مت وغیرہ)کے درمیان موازنہ Comparative study of religons)) کے ماہر ہیں۔آپ دین کے اِس شعبے میں کافی مہارت بھی رکھتے ہیں لیکن جہاں تک دیگر اسلامی احکامات ،عقائد،عبادات وغیرہ کا تعلق ہے اُن میں بہت سارے مقامات پر آپ کی آراء اہل السنت والجماعت کی متفقہ آراء […]