اہل السنت والجماعت سے کیا مراد ہے؟
قرآن مجید ، احادیث ِمبارکہ ، صحابہ ؓ کا عمل اورمجتہدین (اِماموں) کی تشریحات ہی دین کے بنیادی ذرائع (Sources) ہیں ۔ پہلا ذریعہ (Source) قرآن ہے ، دوسرا حدیث ہے جو قرآن پاک کی تشریح ہے، تیسراصحابہ ؓ کا عمل ہے جو حدیث کی تشریح ہے اور چوتھا مجتہدین (Interpreter)کے اجتہادات اور تشریحات(Interpretation) […]
کیا غیر مسلموں کواُن کے اچھے کاموں کا بدلہ ملے گا؟
کیا غیر مسلموں کواُن کے اچھے کاموں کا بدلہ ملے گا؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ غیر مسلم بھی بہت اچھے اچھے کام کرتے ہیں، لوگوں کا مفت علاج کرتے ہیں، اُن کی مدد کرتے ہیں۔ اُن کے ساتھ آخرت میں کیا معاملہ ہو گا؟ اِس کا جواب بھی قرآن پاک نے دیا ہے: […]
قرآن و حدیث کی موجودگی میں اِماموں اورمجتہدین کی کیوں ضرورت پڑتی ہے؟اور کیا مسلمانوں کی رہنمائی کے لئے صرف قرآن و حدیث کافی نہیں؟
قرآن اور حدیث کے بعض مسائل تو بالکل واضح ہیں، اِن میں کسی قسم کی پیچیدگی نہیں پائی جاتی ۔ مثلاً غیبت ، زنا ، جھوٹ وغیرہ کے حرام ہونے اور اُن سے بچنے کے بارے میں جو آیات ِقرآنی اور احادیث آئی ہیں، عربی زبان سے معمولی واقفیت رکھنے والا شخص بھی اُن کو […]
کیا صحابہ کرامؓ کے اقوال و افعال کا علم حاصل کئے بغیردین کو سمجھنا ممکن نہیں؟
دین کو سمجھنے اور اِس پر عمل کرنے کے لئے قرآن اور حدیث کے بعد تیسرا اہم ذریعۂ (Source) صحابۂ کرامؓ کا عمل ہے۔ صحابہ کرامؓ کی جماعت دراصل ایسے جانثاروں پر مشتمل تھی جو ہروقت حضور ﷺ کے اشاروں پر جان نَچھا ور کرنے کے لئے تیار رہتے تھے۔ اُن کی نشست و برخاست […]
حدیث کی کتابیں کب لکھیں گئی ہیں؟
بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ حدیث کی کتابیں تو دو سو (۲۰۰ ) سال بعد لکھی گئی ہیں۔ یاد رکھیں یہ محض ایک پراپیگنڈہ ہے ۔ یہ بات سچ ہے کہ حدیث کی مشہور کتابیں جیسے صحیح بخاری، صحیح مسلم وغیرہ بعد میں لکھیں گئی ہیں مگر اِس کا یہ مطلب نہیں کہ […]
کیا قرآن پاک کو احا دیث نبوی ﷺ کے بغیر سمجھنا ممکن نہیں؟
یہ ایک حقیقت ہے کہ احادیثِ نبوی ﷺ کے بغیر قرآنی تعلیمات کو پوری طرح سمجھنا ناممکن ہے۔ قرآن مجید سے ہی ہمیں اِس بات کا پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کے مضامین کی وضاحت کے لئے حضرت محمدﷺ کو منتخب کیا۔ ارشاد بار تعالیٰ ہے: وَاَنْزَلْنَا اِلَیْکَ الذِّکْرَ لِتُبَیِّنَ لِلنَّاسِ […]