جاوید غامدی کا حضرت عیسیٰ ؑ اور دجال کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟

:اُمتِ مسلمہ کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں عقیدہ قرآن پاک کی آیاتِ مبارکہ ،صحیح احادیث نبوی ﷺ اور امت کے اِجماع سے ثابت ہے کہ جب یہودیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کرنے کی کوشش کی تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے فرشتے اُن کو اُٹھا کر زندہ سلامت آسمان […]

کیاجاوید غامدی موسیقی کو حرام نہیں سمجھتے؟

اُمت ِ مسلمہ کا موسیقی کے بارے میں متفقہ مؤقف: قرآنِ پاک کی آیاتِ مبارکہ،احادیثِ نبوی ؐ اور اجماعِ اُمت سے ثابت ہے کہ آلاتِ موسیقی کا استعمال اور گانے گانا اور سُننا،حرام، ناجائز اور گناہ ہے۔دورِ حاضر میں اِس سلسلے میں بھی بہت غفلت بھرتی جا رہی ہے۔نبی کریم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں:’’ اِس […]

 رجم کی سزا کے متعلق جاوید غامدی کا  کیامؤقف ہے؟

اُمت ِ مسلمہ کا رَجَم کی سزا کی سزا کے بارے میں متفقہ مؤقف: رسول اللہ ﷺ کی احادیث مبارکہ اور اُمتِ مُسلِمہ کے اجماع (اِتفاق) سے ثابت ہے کہ شادی شدہ زانی کیلئے شریعت نے رجم (سنگ ساری )کی سزا دی ہے  ( سنگ ساری سے مراد یہ ہے کہ زنا کرنے والے شادی […]

جاوید احمد غامدی قادیانیت کے بارے میں کیا مؤقف رکھتے ہیں؟ 

اُمت ِ مسلمہ کا قادیانیت سے متعلق  متفقہ مؤقف قرآنِ پاک کی تقریباً سو(۱۰۰) آیات ، دوسو (۲۰۰) سے زائد احادیث نبوی ﷺ اور صحابہ کرام کے دور سے لے کر آج تک امت کے اجماع ( اتفاق) سے یہ بات ثابت ہے کہ’’ حضرت محمد ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔آپﷺ […]

کیا جاوید غامدی منکر حدیث ہے؟

احادیثِ نبوی ﷺ کے بارے میں اُمَّتِ مُسلِمَہ کا نقطہ نظر اُمت ِ مسلمہ کا متفقہ مؤقف ہے کہ دینی احکامات معلوم کرنے کے لئے  پہلا ماخذ (Source)قرآنِ پاک اور دوسرا نبی کریم ﷺ کی احادیث(سنت) ہیں ۔ قرآن و حدیث سے ہی اس بات کا علم ہوا کہ  اِجماع اور قیاس (اجتہاد)بھی دینی احکامات […]

اجماع سے کیا مراد ہے ؟اورجاوید غامدی  اِجماع کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں؟

ٹی وی پروگرام سے شہرت پانے والے جاوید احمد غامدی  دین و شریعت کے ہر مسئلہ کو اپنی عقل کی میزان پر تولتے ہیں  اور اُن کی عقل میں جو مسئلہ نہیں آتا اُس کا انکار کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں۔ موصوف سزائے اِرتداد (مرتد کی سزا) ، اِجماعِ اُمت اور حدیث کے منکر ہیں۔ […]